: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی بنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے
اعزاز میں صدر جمہوریہ کی جانب سے منعقد دعوت میں شرکت کیلئے جمعہ کو نئی
دہلی جاسکتی ہیں ۔صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے
حسینہ کے اعزاز میں منعقد عشائیہ میں شرکت کیلئے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو خصوصی دعوت دی ہے ۔ممتا بنرجی کی شرکت سے تیستا ندی کے پانی شراکت کے معاہدے کو لے کر ہندو بنگلہ دیش کے درمیان تعطل کے خاتمہ کی امید ہے ۔